Saturday, June 7, 2014

دل



دل حق تعالیٰ کی معرفت کی جگہ ہے وہ اس کعبے سے بہتر ہے جو خدمت و عبادت کا قبلہ ہے۔
کعبہ وہ ہے جس کی طرف بندے کی نظر ہے
اور دل وہ ہے جس کی طرف حق تعالیٰ خود نظر فرماتا ہے۔

حضرت سید علی مخدوم ہجویری داتا گنج بخش کی کتاب "کشف المحجُوب"

1 comment: