حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ سے لوگوں نے پوچھا انبیاء علیہم السلام کے احوال کی بابت کچھ فرمائیے؟
اُنہوں نے فرمایا افسوس کہ ہمیں اُن کے بارے میں کوئی اختیار نہیں۔جو کچھ بھی ہم اُن کے بارے میں کہیں گے وہ سب ہم ہی ہم ہونگے۔اللہ تعالی نے انبیاء علیہم السلام کے نفی اثبات کو اس درجہ میں رکھا ہے کہ وہاں تک مخلوق کی نظر نہیں پہنچ سکتی۔جس طرح اولیاء کے مرتبہ کے ادراک سے عام لوگ عاجز ہیں کیونکہ ان کا ادراک نہاں ہے اِسی طرح اولیاء بھی انبیاء کے مرتبہ کے ادراک سے عاجز ہیں۔کیونکہ اُن کا ادراک اُن سے پوشیدہ ہے۔
No comments:
Post a Comment