Saturday, June 7, 2014

عارف



لوگوں میں سب سے زیادہ عارف وہ ہے جو ادائے شریعت میں کوشاں اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا سب سے زیادہ خواہاں ہے۔

حضرت محمد بن فضل بلخی رحمتہ اللہ

#کشف المحجوب —

No comments:

Post a Comment