Saturday, June 7, 2014

طبیعت کی مرغوبات



طبیعت کی مرغوبات سے چین و راحت پانے والا شخص درجات حقائق سے محروم رہ جاتا ہے۔

حضرت ابو العباس احمد بن محمد بن سہل آملی رحمتہ اللہ

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment