Saturday, June 21, 2014

فنا ، بقا

اگر کوئی فنا سے یہ مراد لے کہ بقا کا اس سے کوئی تعلق نہیں تو یہ جائز ہے اور اگر بقا سے یہ مراد لے کہ فنا کا اس سے کوئی تعلق نہین تو یہ بھی جائز ہے کیونکہ اُس کی مراد فنا سے غیر کے ذکر کی فنا ہے اور بقا سے حق تعالی کے ذکر کی بقا ہے

No comments:

Post a Comment