Saturday, June 7, 2014

بندگانِ خدا



بکثرت بندگانِ خدا پریشان حال، غبار آلود بال بکھرے ، کپڑے پھٹے ، ایسے ہیں جن کی لوگ پرواہ نہیں کرتے۔اگر وہ کسی معاملہ میں اللہ کی قسم کھا ئیں تو اللہ اُن کی قسموں کو ضرور پورا کرتا ہے۔

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment