حضرت شبلی رحمتہ اللہ علیہ جب بیمار ہوئے تو ایک طبیب اُن کے پاس آیا اور اُس نے مشورہ دیا کہ پرہیز کیا جائے۔
آپ نے فرمایا کس چیز سے پرہیز کیا کروں ؟ کیا اپس سے جو میری روزی ہے یا اُس سے جو میری روزی نہیں ہے ؟
اگر پرہیز روزی سے متعلق ہے تو یہ ممکن نہیں،اگر اس کے سوا کچھ اور ہے تو وہ اللہ تعالی مجھے دیتا ہی نہیں۔
No comments:
Post a Comment