حضرت ابو حفص حداد نیشا پوری رحمتہ اللہ علیہ صوفیا کرام کے معاملے کے سلسلے میں فرماتے ہیں
'' تصوف سرا سر ادب ہے ، ہر وقت ، ہر مقام اور ہر حال کے لئے متعین آداب و احکام ہیں۔ جس نے اِن آداب کی پابندی کو اِن کے اوقات میں لازم رکھا وہ مردانِ خدا کے درجے پر فائز ہو گئے ۔اور جس نے اِن آداب کی پابندی کو ملحوظِ خاطر نہ رکھا اور اِسے رائیگاں کر دیا وہ قربِ حق کے خیال اور قبولِ حق کے گمان سے مرحوم رہ کر مردود بن گیا ''
No comments:
Post a Comment