Saturday, June 7, 2014

نعمت



نعمت تو اُس وقت نعمت کہلاتی ہے جبکہ وہ نعمت دینے والے کی طرف رہنمائی کرے۔ لیکن جب وہ اُسے منعم سے محجوب کر دے تو ایسی نعمت سراپا آفت و بلا ہوتی ہے۔

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment