حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
'' بلاشبہ بندگانِ خدا میں سے کچھ بندے ایسے ہیں جن پر انبیاء و شہداء غبطہ (رشک) کرتے ہیں ''
صحابہ نے عرض کی یا رسول اللہ ! ہمیں اُن کی پہچان بتایئے تا کہ ہم اُن سے محبت قائم رکھیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' یہ وہ لوگ ہیں جو مال و محنت کے بغیر صرف ذاتِ الہٰی سے محبت رکھتے ہیں۔ان کے چہرے نور کے مناروں پر روشن و تاباں ہیں۔لوگوں کے خوف کے وقت یہ بے خوف اور اُن کے غموں کے وقت بے غم ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔
أَلاَ إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ
خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اورنہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گے
No comments:
Post a Comment