یعنی خوشی و مسرت خدا کے سوا کسی اور سے ہے تو اُس کی یہ خوشی دائمی غم کا وارث بناتی ہے اور جس کا لگاو خدا کی خدمت و عبادت سے نہ ہو تو اُس کا یہ لگاو دائمی وحشت کا ورثہ دیتا ہے.
اِس لئے کہ خدا کے سوا ہر چیز فانی ہے اور جس کی خوشی فانی چیز سے ہوگی تو جب وہ چیز فنا ہو جائے گی تو اُس کے لئے بجز حسرت و غم کے کچھ نہ رہے گا۔اور غیر خدا کی خدمت حقیر شے ہے، جس وقت اشیاء مخلوق کی دنائت اور خواری ظاہر ہو گی تو اُس کے لئے اُس سے انس و محبت رکھنا موجبِ وحشت و پریشانی ہو گا۔۔
حضرت ابو العباس احمد بن مسروق رحمتہ اللہ
No comments:
Post a Comment