Saturday, June 7, 2014

سونا اور پتھر



جو حضرات یہ کہتے ہیں کہ سونا اور پتھر اُن کے نزدیک برابر ہیں یہ بات سکر اور دیدارِ الہٰی میں نا درستی کی علامت ہے ۔اس کے لئے یہ حالت بزرگی کی نہیں ہے۔مردانِ خدا کی بزرگی تو صحیح اور راست پندار میں ہے،اِن کے نزدیک سونا، سونا اور پتھر ،پتھر ہے۔مگر وہ اِس کی آفت سے باخبر ہوتا ہے۔۔۔

کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment