Saturday, June 7, 2014

شیطان



حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

'' کوئی شخص ایسا نہیں ہے جس پر اُس کا شیطان غالب نہ آتا ہو بجز حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے، کہ وہ اپنے شیطان پر غالب آگئے ہیں ''

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment