Saturday, June 7, 2014

ولی



حضرت ابراہیم بن ادہم رحمتہ اللہ علیہ نے ایک شخص سے پوچھا کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کے ولی ہو جاو ؟ اُس نے کہا خواہش تو ہے۔

آپ رحمتہ اللہ نے فرمایا کہ ''اے عزیز ! دنیا و آخرت کی کسی چیز سے رغبت نہ رکھو کیونکہ دنیا کی طرف راغب ہونا حق تعالی کی طرف سے منہ موڑ کر فانی چیز کی طرف متوجہ ہونا ہے۔۔

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment