حضرت ذولنون مصری رحمتہ اللیہ علیہ کا ایک مرید حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ کی زیارت کے ارادے سے گیا۔دروازہ پر پہنچ کر اُس نے دستک دی۔
حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ نے پوچھا کون ہے ؟ کیا چاہتے ہو ؟
جواب دیا کہ حضرت بایزید کی زیارت کو آیا ہوں۔
پوچھا بایزید کون ؟ کہاں ہے اور وہ کیا ہے ؟ میں مدت سے بایزید کو تلاش کر رہا ہوں مگر وہ نہیں ملتا۔
جب مرید نے واپس آ کر حضرت ذولنون مصری رحمتہ اللہ علیہ سے یہ حال بیان کیا تو اُنہوں نے فرمایا؛ '' میرا بھائی بایزید بسطامی تو خدا کی طرف جانے والوں میں جا ملا ''
#کشف المحجوب

No comments:
Post a Comment