Saturday, June 7, 2014

صوفی



حق و صداقت کی راہ میں اگر تم صوفی بننا چاہو تو جان لو کہ صوفی ہونا حضرت صدیق کی صفت ہے۔

صفائے باطن کے لئے کچھ اصول اور فروع ہیں۔ ایک اصل تو یہ ہے کہ دل کو غیر سے خالی کر ے اور فروع یہ ہے کہ مکر و فریب سے بھرپور دنیا کو دل سے خالی کردے۔

یہ دونوں صفتیں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی ہیں۔اِس لئے آپ طریقت کے رہنماوں کے امام ہیں۔

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment