Saturday, June 21, 2014

حضور حق کی جانب بہترین اشار



حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھ پر ایسا زمانہ بھی گزرا ہے کہ تمام زمین و آسمان والے میری پریشانی پر روتے تھے، پھر ایسا زمانی بھی آیا کہ میں اُن کی غیبت پر روتا تھا۔اب ایسا زمانہ آ گیا ہے کہ مجھے نہ اپنی خبر ہے اور نہ زمین و آسمان کی۔

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment