''متوکل وہ ہے کہ اُس کے دل میں وجود اور عدم برابر ہوں''
مطلب یہ ہے کہ رزق پانے سے دل خوش نہ ہو اور اُس کے نہ ہونے سے دل غمگین نہ ہو۔
اِس لئے کہ جسم مالک کاملک ہے اس کی پرورش اور اُس کی ہلاکت دونوں مالک ہی کے قبضہ میں ہیں۔اور وہ اپنے ملک کو تم سے زیادہ جانتا ہے۔وہ جیسا چاہے رکھے تم اِس میں دخل نہ دو۔ ملکیت کو
مالک کے حوالے کر کے اِس سے لا تعلق ہو جاو۔
حضرت ابو محمد جعفر بن نصیر خالدی رحمتہ اللہ
No comments:
Post a Comment