Saturday, June 7, 2014

نفس کی پیروی



اللہ تعالی نے دلوں کو ذکر کا مقام بنایا ہے پھر جب وہ نفس کی پیروی کرتے ہیں تو خواہشات کی جگہ بن جاتی ہے۔شہوتوں سے دلوں کی پاکیزگی یا تو بے قرار کرنے والے خوف سے ہوتی ہے یا بے آرام کرنے والے شوق سے۔

حضرت ابو عبداللہ بن خفیف رحمتہ اللہ علیہ

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment