کشف المحجوب
Saturday, June 7, 2014
ذکر
وہ ذات پاک ہے جس نے عارفوں کے دلوں کو ذکر کی جگہ اور زاہدوں کے دلوں کو توکل کی جگہ اور توکل کرنے والوں کے دلوں کو رضا کی جگہ اور درویشوں کے دلوں کو قناعت کی جگہ اور دنیا داروں کے دلوں کو حرص کی جگہ قرار دیا ہے۔
حضرت منصور بن عمار رحمتہ اللہ علیہ
#کشف
المحجوب
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment