Saturday, June 7, 2014

ولی



حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا ولی کون ہوتا ہے ؟

آپ نے فرمایا ''ولی وہ ہوتا ہے جو اللہ تعالی کے امر و نہی کے تحت صبر کرے ''

کیونکہ جس کے دل میں محبت زیادہ ہوگی اُتنی ہی وہ اُس کے حکم کی دل سے تعظیم کرے گا۔اور اُس کی مخالفت سے دور رہے گا۔

#کشف المحجوب

No comments:

Post a Comment