جو اولیاء حق تعالی کی بارگاہ کے لشکری اور مشکلات کو حل کرنے والے اور حل شدہ کو بند کرنے والے ہیں۔اِن کی تعداد 300 ہے۔ اِن کو اخیار کہا جاتا ہے۔اور 40 وہ ہیں جن کو ابدال ،اور 7 وہ ہیں جن کو ابرار، اور 4 وہ ہیں جن کو اوتاد اور 3 وہ ہیں جن کو نقباء اور 1 وہ ہے جسے قطب اور غوث کہا جاتا ہے۔
یہ اولیاء وہ ہیں جنہیں ایک دوسرے پہچانتے ہیں۔ اور امور و معاملات میں ایک دوسرے کی اجازت کے محتاج ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment