میں اُس شخص پر تعجب کرتا ہوں جو جنگل و صحرا اور بیابانوں کو طے کرتا ہوا خدا کے گھر اور حرم تک تو پہنچتا ہے کیونکہ اُس میں اُس کے نبیوں کے آثار ہیں ، لیکن وہ اپنے نفس کے جنگل اور خواہشات کی وادیوں کے طے کر کے اپنے دل تک پہنچنے کی کوشش کیوں نہیں کرتا کیونکہ دل میں تو اُس کے مولٰی کے آثار ہیں۔
حضرت محمد بن فضل بلخی رحمتہ اللہ علیہ
No comments:
Post a Comment